اخرا

Zarurat rishta Name Zareen Belong to poor family Bridal Marriage Proposal Program details



My Another Videos:

Zarurat Rishta 25 Years Old Bridals Marrriage program details in urdu hindi

Zarurat Rishta 32 Years old Bridals Wedding Marriage Program for Gujaranwala punjab

31 Years Old Bridals Marriage Program Zarurat Ristha details in urdu hindi

Zarut e Rishta New Latest Fashion Design For Bridals Dresses Jewlerry makeup etc

New Technology Fashion design for simple girls and bridals difference check details in urdu hindi

Latest Technology Jewllery and cloths for bridals informations details in urdu hindi

DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel
is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only Welcome to The Marriage Program Bliss Beauty Solutions And Makeup Studio provides
you the best range of Marriage bridal makeup service, ladies airbrush makeup, ladies manicure and pedicure service,
airbrush makeup service, bridal makeovers service & bridal makeovers services with effective & timely best bridals
choice all solutions Marriage Program.

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes
such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by
copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance
in favor of fair use

#marriageprogram#marriagecentre #marriagehall #shadi #rishta #marriage #

source

الوسوم

مقالات ذات صلة

‫26 تعليقات

  1. اسلام علیکم بیہنا آپ کی ایک پوسٹ پہ میں نے کمینٹ کیا تہ توں مجھے ایک لڑکی کی کال ایا تہ اب مجھے کی دوسرا نمبر چاہیں اس کا نام کاینات شہزادی ہیں علاقہ گجرنوالہ وزیراباد پلیز بیہنا آپ میری لیے ایک ویڈیو بنائی میرا کنٹک نمبر 00966578332727 یہ ہیں

  2. میرا نام محمد اشفاق ہے عمر میری 23 تعلیم میٹرک ہے دبئی میں میں نے لینگویج سٹڈی کی ہے انگلش عربی اور انڈونیشیا بنگلہ دیش ابھی میں پاکستان میں ہوں امی کی صحت خراب ہونے کی وجہ سے دبئی واپس نہیںی گیا میری امی ابو ہیں ایک چھوٹا بھائی ہے اللہ کا شکر ہے بڑا سا گھر ہے اور زمین بھی ہے اور پرائیویٹ جوب بھی کرتا ہوں لاہور میں رہائش میری ضلع بہاولنگر تحصیل فورٹ عباس مجھے یہ رشتہ پسند ہے مجھے اس کی لائف کے بارے میں سنی کے اسی لیے مجھے یہ رشتہ پسند ہے👌🏻 میرا 📲موبائل نمبر واٹس اپ نمبر یہ ہے آپ کو پسند ہے❤ تو رابطہ کر سکتے ہو00923034220641❤🌹🌺🌸 Mujhe Zarina pasand hai

  3. شادیاں کیوں نہیں ہوتی؟؟

    شادیاں نہ ہونا کتنا بڑا ایشو اور غور طلب مسئلہ ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جس وقت اپ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ٹھیک اسی وقت پاکستان کے ہر چوتھے گھر میں ایک لڑکی تیس سال کی ہوچکی ہے شادی کے انتظار میں اور ان کے بالوں میں سفیدی لگی ہے۔ جن کی تعداد لگ بھگ پچاس لاکھ بنتی ہے۔ ایک اوسط اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں ایک کروڑ لڑکیاں شادی کے منتظر ہیں۔

    اسی معاشرے کا ایک بیٹا ہونے کے ناطے مجھے یہ مسئلہ اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔ پچھلے تین چار ماہ سے میں اس پہ ریسرچ کر رہا تھا کہ شادیوں کے راہ میں رکاوٹ کیا ہے اور یہ رکاوٹ کیسے دور کیا جاسکتا ہے۔
    اس بارے میں نے تقریباً تین ہزار سے اوپر لوگوں سے بات کی ان کی رائے لی۔ پھر ان تمام رائیوں کی میں نے چھوٹی چھوٹی پرچیاں بنائے۔ اور پھر ان کا آپس میں ربط تلاش کیا۔

    میرے اس تحقیق اور سروے کے مطابق شادیوں کی ہونے میں سب سے بڑی رکاوٹیں چار ہیں۔
    جو نیچھے تفصیل سے لکھے گئی۔
    1_ جہیز یا ولور:- سب سے بڑی رکاوٹ جہیز یا ولور ہے والدین کو اکثر اوقات رشتہ تو مل جاتا ہے مگر جہیز یا ولور کیلئے پیسے نہیں ہوتے۔ جہیز کا مطلب ہے کہ بیوی کے والدین کو اتنا ذلیل کرنا کہ پھر وہ پوری زندگی قرض کا سن کر بیمار پڑ جائے جبکہ ولور کا مطلب ہے کہ بیٹی کا شوہر نکاح سے پہلے مقروض کرکے اپنی بیٹی کو کسی مقروض کے گھر بھیج دیا جائے۔ اس مسئلے نے تقریباً تمام غریب اور اوسط درجے کے لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ جس کی وجہ سے تقریباً 28 لاکھ شادیاں نہیں ہوئی یا نہیں ہو رہیں۔

    2۔ ذات پات:- یہ وہ ناسور ہے جس نے کسی طبقے کو نہیں چھوڑا، امیر غریب سب اس حمام میں ننگے ہیں۔ یہ دوسری بڑی بیماری ہے جس نے معاشرے کو کھوکھلا کردیا ہے اس ذات پات کی وجہ سے روزانہ ایک ہزار سے زیادہ رشتے رد کئے جاتے ہیں۔ یعنی اگر صرف ذات پات کا مسئلہ ہی حل ہو جائے تو 20 لاکھ شادیاں کچھ دنوں میں ہوجائے ۔

    3_ بزدلی:- یوں تو تقریباً ہر مسئلے کی وجہ ہی بزدلی ہوتی ہے اور یہ وسیع موضوع بھی ہے.مگر میں یہاں حاص طور پر بزدلی ایک بہت بڑا ناسور سمجھتا ہوں۔ کچھ والدین اپنی بیٹیوں کی شادی اسلئے نہیں کرتے کیونکہ وہ سوچتے ہیں یہ پڑھے، پھر جاب کرے اور پھر شادی ہو جائے تاکہ ان کی ذندگی بہتر گزرے۔ مگر پڑھنے ، جاب دیکھنے اور پھر سال دو سال ان کے پیسے کھانے کے بعد لڑکی کو کہا جاتا ہے کہ اب خود رشتہ دیکھ لے۔ جبکہ وہ بیچاری 35 کراس کرچکی ہوتی ہے۔ بزدل صرف والدین نہیں ہوتے بچیاں بھی ہوتی ہیں۔ میرے پاس کئی سو لوگوں نے یہ رائے بھی دئیے کہ ان کو وہ ہیرو نہیں ملتا جو ان کو چاہئے، پھر وہ ایک دن ویلنٹائن کی انتظار میں صرف ویلن کو گلے لگا لیتی ہیں۔ کچھ لڑکی لاڈلی بنی ہوتی ہیں تو وہ شادی اسلئے نہیں کرتی کیونکہ انکو ڈر ہوتا ہے یہ مزے وہاں نہیں ملنے لگے۔ بزدلی سے شادی نہ ہونے کا سب سے بڑا مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب لڑکی یا لڑکے کو عشق ہوجائے اور گھر والے نہ مانے پھر بھی ایک نمایاں تعداد شادی کرنے میں شرم محسوس کرتی ہیں۔

    4. دوسری شادیاں:- بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ خوف سا ہے کہ دوسری شادی پتہ نہیں کتنا بڑا ظلم ہے۔ ایک تو ہماری زبانوں میں دوسری بیوی کا نام اتنا خوفناک ہے سوتن، بن، وغیرہ۔ جو لوگ ڈر جاتے ہیں اوپر سےحکیموں نے بچا کچا تیل بھی ڈال دیا۔ میں جن ممالک میں رہا ہوں وہاں ان مسئلوں کا کوئی وجود ہی نہیں۔

    👈حل:-
    ہمیں چاہیے کہ ایک بھرپور تحریک چلائے اور شادی ہالوں, دھوم دھام والی شادیوں، جہیز ، ولور اور ذات پات کا مکمل بائیکاٹ کرے۔ جبکہ حکومت کو چاہئے کہ ایک قانون بنائے جس کہ رو سے کسی لڑکی یا لڑکے کو تب تک یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملے جب تک وہ نکاح نامہ ساتھ نہ لائے۔
    حکومت کو یہ بھی چاہئے کہ جہیز ، ولور اور لڑکیوں کا شادی سے پہلے جابز پر مکمل پابندی لگائے۔ حکومت یہ بھی کرسکتی ہے کہ سرکاری شادی ہالز بنائے جہاں صرف ایک ڈش اور زیادہ سے زیادہ 50 بندوں کی اجازت ہو۔ یوں شادیاں اسان ہوگی۔

    نوٹ:- میں چاہتا ہوں اس بارے ہم ایک کمپئین چلائے شاید کسی بہن کسی بھائی کی ہم مدد کرسکے۔ کیونکہ شادیوں کا نہ ہونے سے زنائیں بڑھ رہی ہیں۔ نسوانیت ختم ہورہی ہیں۔ مردانگی ضائع ہو رہی ہے، بے راہ روی عام ہورہی ہے اور سب سے بڑھ کر ہم سب نے اس کا جواب دینا ہے اللہ کے ہاں ۔حدیث مبارکہ سے ماخوذ ہے کہ ایک بالغ لڑکی اگر بغیر کسی شرعی عذر کے ایک سال شادی کے بغیر گزارے تو ان کے والدین کو ایک قتل کے برابر گناہ ملے گا۔۔۔۔

    اپ بھی اپنے خیالات سے آگاہ کیجئے گا۔

    شکریہ۔۔۔نام شامیروز خان عمر 31سال ضلع سوات سے تعلق ہے پشتون ہو گاوں کا رہنی والا ہوں دوسری شادی کرنا چاہتا ہے آگر کوئی لڑکی مجھے سے دوسرے شادی کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کریں اچھی اخلاق کے انسان ہو خوبصورت ہو نیک عمل ہوں گاوں میں آپنا گھر ہے اپنی بھائیوں سے الاگ ہوں آپنی کے لیے کاروبار بھی شورع کرنا چاہتا ہے وہ لڑکی رابطہ کریں جو جہیز نہیں دے سکتے ہیں عریب ہوں کیونکہ میں خود عریب مزدور آدمی ہوں دبئ میں 11سال سے کام کرتاہو اچھی فملی سے تعلق ہے عزت دار لوگ ہیں یہ میرا واٹسیف نمبر ہے پورا ڈیٹیل کےلیے رابطہ کریں شکریہ جی ۔۔۔۔00971552840186

  4. Assalamualaikum behan mera naam shabir haiaur main galiyon ka kaam karta hoon 15 se 20000 rupay Kama Leta Hoon aur main bachpan se Hi apne mamu ke ghar par rehta Hoon aur uske baad Jo Meri wali demo photo chuki hai meri wala hai unho ne dusri shadi Kar li thi Mai bahut chota tha tab se tu wo apne shohar ke sath rehti hai aur Meri pehli shadi ho chuki hai aur main toh lagta Hoon aur mujhe ek aisi biwi ki talash hai Jo mujhse Pyar Kare Mera khayal rakhe aur mere sath hasi Khushi guzara ok see me biradari se taluk Ho uska lekin ek achi biwi ki talash hai acchi acchi Ho Jo Mera khayal rakhe aur mere saath hasi Khushi guzara Kare Nasha main karta dikhne mein khubsurat naujawan Hoon age Meri Jo hai woh hai takra banti shal aur mujhe pareshaur mujhe Koi jaise ki laalach nahi hai kisi paise ki lawless nahi agar Meri kismat mein hua tha woh Meri biwi leke jayegi inshallah 2G behan main apna number dial kar raha hoon agar koi rishta ho mere mutabiq to mujhe jarur batana aap 03124515162

زر الذهاب إلى الأعلى
إغلاق