اخرا

Harf e Raaz With Orya Maqbool Jan | Full Program | 05 March 2019 | Neo News



Harf e Raaz With Orya Maqbool Jan | Full Program | 05 March 2019 | Neo News

source

الوسوم

مقالات ذات صلة

‫41 تعليقات

  1. اگر تو اسنے معافی مانگ لی ھے تو یہ اللہ اور اسکا معاملہ ھے ، لیکین اسکے با وجود اسکو کم از کم اپنی کا بینہ سے نکال دینا چاھیے ورنہ تو دانہ دشمن سے نادان دوست زیادہ نقصان دے ھے

  2. INDIA KEY 60 SAAL PURANA MIG-16 NEY PAKISTAN KA F21 KO MAAR GIRAYA HAI 😁 IMRAN KHAN KO 🐂 BHAISH BECHNEY KEY KARAN NOBEL PRIZE MILA HAI 😁 IMRAN KHAN OUR SHAH MEHMOOD KI NEED HARAM HO GAYA HAI 😁 IMRAN KHAN MODIJI SE RAHAM KI BHIKH MANG RAHA HAI 😁😁😁

  3. خوبصورت لفظ اللہ ہے،

    خوبصورت لفظ اللہ ہے،

    سب سے خوبصورت گانا AZAN ہے،

    بہترین مشق ناماز ہے،

    ورلڈ کامل کتاب قرن،

    اور اگر آپ مسلمان ہیں تو آپ بہت خوش قسمت ہیں.

  4. IMRAN KHAN KHA GEYA PAKISTAN KI IZZAT KO. PAKISTAN PHIR JA KAR USA KI GOUD MA BEETH GEYA.
    AB CHINA PAKISTAN SE NARAZ HO JAYE GA.
    PAKISTAN, INDIA AUR USA NE MIL KAR CHINA KO FOOL BNAYA HA.
    PAKISTAN KO KAM AZ KAM CHINA KE
    SAATH AISA NAHEE KARNA CHAHIYE THA.
    GOWADAR KA SARA SYSTEM PAKISTAN KA CHINA KE SAATH KHARAB HO GEYA HA.
    AUR YEH SARI GAME PAKISTAN KE KEHNEY PER KI GEYI.
    PAKISTAN PHIR USA KE HAATH A GEYA.
    CHINA KI NARAZGI PAKISTAN KO BOHOT MENGI PER JAYE GI.

  5. bilkul sahi kia govt ne jehad airf state k under hona chahiye in molvion ne pakistan ko jahanum bna dia hr trf kufar k ftwy or islam k nam pe qatlo gharat orya sb ki baten airf jazbati hn physical ni ye khud iran mn baith kr pakiatan k khilaf bolty rahy apni ghadari yad ni ati or jab orya sb abi kuch sal pehly mulhid yani k Allah ko manny waly ni thy us time ye ab molvio k khilaf thy

  6. سورہ المآئدۃ آیت نمبر 82
    لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الۡیَہُوۡدَ وَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقۡرَبَہُمۡ مَّوَدَّۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّا نَصٰرٰی ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّ مِنۡہُمۡ قِسِّیۡسِیۡنَ وَ رُہۡبَانًا وَّ اَنَّہُمۡ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۸۲﴾
    ترجمہ:
    تم یہ بات ضرور محسوس کرلو گے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں، اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو (کھل کر) شرک کرتے ہیں۔ اور تم یہ بات بھی ضرور محسوس کرلو گے کہ (غیر مسلموں میں) مسلمانوں سے دوستی میں قریب تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو نصرانی کہا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں بہت سے علم دوست عالم اور بہت سے تارک الدنیا درویش ہیں (٥٦) نیز یہ وجہ بھی ہے کہ وہ تکبر نہیں کرتے۔
    تفسیر:
    56:: مطلب یہ ہے کہ عیسائیوں میں چونکہ بہت سے لوگ دنیا کی محبت سے خالی ہیں، اس لئے ان میں قبول حق کا مادہ زیادہ ہے اور کم از کم انہیں مسلمانوں سے اتنی سخت دشمنی نہیں ہے، کیونکہ دنیا کی محبت وہ چیز ہے جو انسان کو حق کے قبول کرنے سے روکتی ہے، اس کے برعکس یہودیوں اور مشرکین مکہ پر دنیا پرستی غالب ہے، اس لئے وہ سچے طالب حق کا طرز عمل اختیار نہیں کرپاتے، عیسائیوں کے نسبۃً نرم دل ہونے کی دوسری وجہ قرآن کریم نے یہ بیان فرمائی ہے کہ وہ تکبر نہیں کرتے ؛ کیونکہ انسان کی انا بھی اکثر حق قبول کرنے میں رکاوٹ بن جاتی ہے، عیسائیوں کو جو مسلمانوں سے محبت میں قریب تر فرمایا گیا ہے اسی کا اثر یہ تھا کہ جب مشرکین مکہ نے مسلمانوں پر ظلم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تو بہت سے مسلمانوں نے حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے پاس پناہ لی، اور نہ صرف نجاشی بلکہ اس کی رعایا نے بھی ان کے ساتھ بڑے اعزاز واکرام کا معاملہ کیا ؛ بلکہ جب مشرکین مکہ نے اپنا ایک وفد نجاشی کے پاس بھیجا اور اس سے درخواست کی کہ جن مسلمانوں نے اس کے ملک میں پناہ لی ہے انہیں اپنے ملک سے نکال کر واپس مکہ مکرمہ بھیج دے تاکہ مشرکین ان کو اپنے ظلم کا نشانہ بناسکیں، تو نجاشی نے مسلمانوں کو بلا کر ان سے ان کا موقف سنا اور مشرکین مکہ کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیا اور جو تحفے انہوں نے بھیجے تھے وہ واپس کردئے ؛ لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ عیسائیوں کو جو مسلمانوں سے قریب تر کہا گیا ہے یہ ان عیسائیوں کی اکثریت کے اعتبار سے کہا گیا ہے جو اپنے مذہب پر عمل کرتے ہوئے دنیا کی محبت سے دور ہوں اور ان میں تکبر نہ پایا جاتا ہو ؛ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہر زمانے کے عیسائیوں کا یہی حال ہے ؛ چنانچہ تاریخ میں ایسی بہت مثالیں ہیں جن میں عیسائیوں نے مسلمانوں کے ساتھ بدترین معاملہ کیا

  7. Aorya 70000 banda khan ne nahe marwya khan to mahafat me thaa bande mosharf daoor me mare thee uss waqat to soeya howa thaa abb to jaga ha jabb pakistan ka bera garaq kar diya ha kutte zardari aur khanzeer nawaze ne

  8. کلبھوشن نے را کے حکم پر پاکستان میں کتنے بم دھماکہ کرواۓ اور پاکستانی فوجی مارے۔
    اب اقوام متحدہ را کو دہشت گرد کب بولے گی
    اور را کا ہیڈ آفس کب بند کر واۓ گی_
    جس طرح پاکستان میں تنظیموں کے دفاتر بند ہو رہے ہیں.

  9. اللہ اکبر میرے کریم رحیم روف مولا اقا نبی کریم محمد عظیم صلی اللہ علیک والہ وسلم اپکے مبارک عظیم نام شان تحفظے ناموسے رسالت ختم نبوت عزت عظمت نعلین مقفس پر ھمارے سب کے قیامت تک ال مال جان بھے قربان قربان قربان الھم امین امین امین ثم امین امین امین امین

  10. اللہ اکبر لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک والہ وسلم صدقےصدقےصدقے یارسول اللہ صلی اللہ علیک والہ وسلم تاجدارے ختم نبوت زندہ باد تاجدارے ختم نبوت زندہ باد تاجدارے ختم نبوت زندہ باد الھم امین یارب العالمین بہ وسیلہ مبارک عظیم رحمت اللعالمین یااللہ یاحئ قیوم برحمتیک آستغیث الھم امین امین امین ثم امین امین امین امین

  11. Maulana Masood Azhar Zindabad !
    Who ever doesn’t know him just Listen to his bayans or read his books . May Allah protect him . Maulana Saab Pakistan ka mohson hein .munafiqeen are the worse of people. They do more damage to Muslims then kuffars. Yaa Allaha munafiqeen ko Taaba barbad farma , or Jesh or her mujahideen ki hifazaat farma.

زر الذهاب إلى الأعلى
إغلاق